تجارتی اجارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کاروبار کرنے کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو، حق تجارت تجارت کرنے کا ٹھیکہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کاروبار کرنے کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو، حق تجارت تجارت کرنے کا ٹھیکہ۔